مصطفی آباد،دو نوجوان نہاتے ہوئے نہر میں ڈوب گئے
قصور(بیورورپورٹ)مصطفی آباد نہر میں نہاتے ہوئے2نوجوان ڈوب گئے۔تفصیل کے مطابق لاہور کے رہائشی 23 سالہ عامر حسین چوہان اور 24 سالہ تیمور راجپوت دونوں مصطفی آباد نہر میں نہا رہے تھے کہ اچانک گہرے پانی میں چلے گئے۔ ریسکو 1122کے عملہ نے نہر میں دونوں نوجوانوں کو تلاش کرنے کا آپریشن شروع کر دیا۔
نوجوان ڈوب گئے