زاہد اکرم درانی نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

زاہد اکرم درانی نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
زاہد اکرم درانی نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)   جمعیت علماء اسلام (ف)  کے رکن قومی اسمبلی  زاہد اکرم درانی نے  ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کےعہدے کا حلف لے لیا۔

سپیکر قومی اسمبلی  راجہ پرویز اشرف نے  زاہد اکرم درانی سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے عہدے کا حلف لیا ۔

خیال رہے کہ  زاہد اکرم درانی جمعیت علماٗ اسلام (ف) کے رہنما ہیں جو متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے ایم این اے منتخب ہوئے تھے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -