افغانستان کے شہر مزار شریف کی مسجد میں دھماکہ

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغانستان کے شہر مزار شریف کی مسجد میں دھماکہ ہواہے جس میں5 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں ۔
افغان میڈیا کے مطابق مسجد میں دھماکے کے باعث5 افراد جان کی باز ی ہار گئے ہیں جبکہ 65 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کرنے کا عمل جاری ہے ۔