نشے میں دھت ہم جنس پرست نے صنف مخالف کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

نشے میں دھت ہم جنس پرست نے صنف مخالف کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
نشے میں دھت ہم جنس پرست نے صنف مخالف کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
سورس: Instagram/jack.vidgen

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف آسٹریلوی گلوکار جیک ویجن اعلانیہ ہم جنس پرست تھا لیکن گزشتہ دنوں ایک پوڈ کاسٹ میں اس نے اپنے جنسی رجحان کے متعلق ایسا انکشاف کیا ہے کہ سننے والے حیران رہ گئے۔ میل آن لائن کے مطابق 25سالہ گلوکار نے اس انٹرویو میں بتایا کہ پہلے میں ہم جنس پرست تھا لیکن اب میں ہم جنس پرست نہیں ہوں بلکہ اب میں بھی صنف مخالف میں جنسی رغبت رکھتا ہوں۔
جیک نے بتایا کہ اس میں یہ تبدیلی ایک اتفاقیہ واقعے کی وجہ سے آئی۔ اس نے بتایا کہ ایک رات وہ ایک پارٹی میں شریک تھا جہاں سب نے بہت زیادہ شراب پی۔ نشے میں دھت ہونے کے بعد اس نے وہاں پہلی بار ایک خاتون کے ساتھ جنسی تعلق قائم کیا، جہاں سے اسے علم ہوا کہ وہ ہم جنس پرست نہیں ہے بلکہ صنف مخالف میں ہی جنسی رغبت رکھتا ہے۔ 

مزید :

تفریح -