میک اپ کروانے آئی 4دلہنیں لٹ گئیں

میک اپ کروانے آئی 4دلہنیں لٹ گئیں
میک اپ کروانے آئی 4دلہنیں لٹ گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ساہیوال (ویب ڈیسک)  ساہیوال کے علاقے فرید ٹاؤن میں بیوٹی پارلر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی   جہاں ڈاکوؤں نے دلہنوں کو ہی لوٹ لیا ۔

بیوٹی پارلر میں میک اپ کروانے آئی4 دلہنیں لٹ گئیں ۔3 ڈاکو خواتین کے بھیس میں بیوٹی پارلر میں داخل ہوئے اور لوٹ مار کی۔ڈاکوؤں نے دلہنوں کا 18 تولہ سونا اور موبائل فون چھین لیے  جن کی مالیت تقریبا 50 لاکھ روپے ہے۔

ڈاکو واردات کے بعد اسلحہ لہراتے ہوئےفرار  ہوگئے ۔