پاکستان کا پارلیمانی نظام مداخلت کی وجہ سے مفلوج ،حالات تباہی کی حد تک پہنچ  گئے،لیاقت بلوچ

پاکستان کا پارلیمانی نظام مداخلت کی وجہ سے مفلوج ،حالات تباہی کی حد تک پہنچ ...
پاکستان کا پارلیمانی نظام مداخلت کی وجہ سے مفلوج ،حالات تباہی کی حد تک پہنچ  گئے،لیاقت بلوچ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا پارلیمانی نظام مداخلت کی وجہ سے مفلوج ہو گیا ہے،حالات تباہی کی حد تک پہنچ گئےہیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لیاقت بلوچ کا مزید کہنا تھا کہ قومی قیادت کو غیرجانبدارانہ انتخابات کیلئے جمہوری کردار ادا کرنا ہوگا، شہبازشریف دہشتگردی کے خاتمے کی ناقص پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔