ٹیکسٹائل مل کی چھت گر گئی، 12 مزدور زخمی

ٹیکسٹائل مل کی چھت گر گئی، 12 مزدور زخمی
ٹیکسٹائل مل کی چھت گر گئی، 12 مزدور زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )فیصل آباد میں سرگودھا روڈ پر ٹیکسٹائل مل میں بوائلر پھٹنے کے نتیجے میں عمارت کی چھت گر گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 12 مزدور زخمی ہو گئے۔ملبے میں دبے مزدوروں کو نکال کر الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق بوائلر پھٹنے کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے۔