گوجرنوالہ: ماں کے چھری کے وار،6 ماہ کی بچی جان کی بازی ہارگئی

گوجرنوالہ: ماں کے چھری کے وار،6 ماہ کی بچی جان کی بازی ہارگئی
گوجرنوالہ: ماں کے چھری کے وار،6 ماہ کی بچی جان کی بازی ہارگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک)   جناح کالونی میں چھری کے وار سے  6 ماہ کی بچی جاں بحق ہو گئی جبکہ خاتون اور اس کے 2 بچے زخمی ہو گئے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق  گوجرانوالہ پولیس نے بتایا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق شوہر سے جھگڑے پر خاتون نے بچوں کو اور خود کو زخمی کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں زخمی بچوں اور خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔