کراچی میں پولیس نے تحریک انصاف کے 13 کارکنوں کو حراست میں لے لیا

کراچی میں پولیس نے تحریک انصاف کے 13 کارکنوں کو حراست میں لے لیا
کراچی میں پولیس نے تحریک انصاف کے 13 کارکنوں کو حراست میں لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس نے صفورا کے قریب کارروائی میں 13 پی ٹی آئی کارکنوں کا حراست میں لے لیا۔

پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان بغیر اجازت ریلی نکال کر شاہراہ کو بلاک کرنا چاہتے تھے۔حکام کے مطابق کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے۔دوسری طرف پولیس نے شاہراہ فیصل سے پی ٹی آئی کے 4 کارکنان کو حراست میں لے لیا ہے۔