این اے 44:علی امین گنڈاپور کے بھائی 10ہزار سے زائدووٹ لیکر آگے،غیرحتمی نتیجہ

این اے 44:علی امین گنڈاپور کے بھائی 10ہزار سے زائدووٹ لیکر آگے،غیرحتمی نتیجہ
این اے 44:علی امین گنڈاپور کے بھائی 10ہزار سے زائدووٹ لیکر آگے،غیرحتمی نتیجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) این اے 44 ڈی آئی خان سے بھی غیرحتمی غیرسرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق  وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین گنڈاپور10ہزار سے زائد ووٹ لےکر پہلے نمبر ہیں جبکہ ان کے مقابلے میں پیپلزپارٹی کے امیدوار رشید خان کنڈی دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔