پنجاب نواز شریف کا تھا، ہے اور رہے گا، عظمیٰ بخاری

 پنجاب نواز شریف کا تھا، ہے اور رہے گا، عظمیٰ بخاری
 پنجاب نواز شریف کا تھا، ہے اور رہے گا، عظمیٰ بخاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا ضمنی الیکشن کے ممکنہ نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پنجاب نواز شریف کا تھا ہے اور رہے گا,مسلم لیگ نون کے متوالوں کو شیر کی جیت کی خوشی مبارک ہو۔

انہوں نے کہا کہ  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے، پنجاب کی عوام نے ایک بار پھر فیصلہ سنا دیا  کہ پنجاب صرف نواز شریف کا ہے۔