پی ٹی آئی ورکرز نے عمران خان کے بیانیے کو مسترد کر دیا ،عطا تارڑ

پی ٹی آئی ورکرز نے عمران خان کے بیانیے کو مسترد کر دیا ،عطا تارڑ
پی ٹی آئی ورکرز نے عمران خان کے بیانیے کو مسترد کر دیا ،عطا تارڑ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات کے نتائج  نے عوام کا حکومت پر اعتماد ثابت کر دیا،پی ٹی آئی ورکرز نے عمران خان کے بیانیے کو مسترد کر دیا ۔

عطاتارڑ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ہمیشہ ریاست مخالف بیانیہ اختیار کیا،نفرت اور تقسیم کی سیاست کی،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بہترین کارکردگی بھی سب کے سامنے ہے،ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کو نمایاں برتری حاصل ہوئی،معاشی مسائل پر قابو پا کر عوام کو ریلیف فراہم کریں گے۔

مزید :

سیاست -قومی -