سروسز ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نوجواں جاں بحق

سروسز ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نوجواں جاں بحق
سروسز ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نوجواں جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( مانیٹرنگ دیسک ) سروسز ہسپتال لاہور میں ایک نوجوں داکٹروں کی مبینہ غفلت سے جاں بحق ہو گیا جس پر لواحقین نے احتجاج کرتے ہویے جیل روڈ بند کر دی ۔ اس سے پہلے لواحقین نے ایمر جنسی وارڈ کے سامنے بھی دھرنا دیا  مگر انتظامیہ نے کوئی توجہ نہ دی  لیکن جیسے ہئی انہوں نے جیل روڈ بلاک کی تو انتظامیہ نے ان سے مذاکرات شروع کردیے ۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ جب تک زمہ داراں کیخلاف کارروائی نہیں ہو گی وہ احتجاج جاری رکھیں گے۔لواحقین نے ڈاکٹروں کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید :

لاہور -