بہاولپر میں چھت گرنے سے خاتون جاں بحق

بہاولپر میں چھت گرنے سے خاتون جاں بحق
بہاولپر میں چھت گرنے سے خاتون جاں بحق

  

بہاولپور( مانیٹرنگ ڈیسک )شہر کےگنجان آباد علاقے شکار پوری بازار میں ایک مکان کی بوسیدہ چھت گرنے سے ایک خواتون جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے ۔ بتایا گیا ہے کہ تمام افراد چھت پر سو رہےتھے کہ اچانک چھت زمیں بوس ہوگئی ۔ زخمیوں کو ملکہ  وکٹوریہ  ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں خوتوں نے دم توڑ دیا 

مزید : بہاول پور