وزیرستان میں فوجی آپریشن کا جواب خود کش دھماکوں سے دیا جائے گا:تحریک طالبان

وزیرستان میں فوجی آپریشن کا جواب خود کش دھماکوں سے دیا جائے گا:تحریک طالبان
 وزیرستان میں فوجی آپریشن کا جواب خود کش دھماکوں سے دیا جائے گا:تحریک طالبان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے دھمکی دی ہے کہ اگر شمالی وزیرستان میں کارروائی کی گئی تو پاک فوج پر حملے کرسکتے ہیں۔کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے جاری دھمکی آمیز بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر شمالی وزیرستان میں کسی بھی قسم کی جارحانہ کارروائی کی گئی تو ہمارے خود کش ببمار ملٹری ٹروپس کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان کا کہنا تھا کہ ہم کسی بھی قسم کی کارروائی کےخلاف بھرپور مزاحمت کےلئے تیار بیٹھے ہیں۔ شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کا جواب خود کش دھماکوں سے دیا جائے گا۔