جیل میں طالبان قیدیوں کا تشدد،6 دیگر قیدی زخمی

جیل میں طالبان قیدیوں کا تشدد،6 دیگر قیدی زخمی
جیل میں طالبان قیدیوں کا تشدد،6 دیگر قیدی زخمی

  

ہر ی پور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹرل جیل ہری پور میں دہشت گردی کے الزام میں گرفتار قیدیوں نے تشدد کر کے چھ دیگر قیدیوں کو شدید زخمی کر دیا۔ زخمیوں ہونے والے قیدیوں کو جیل ہسپتال منتقل کر د یا گیا ہے۔ انتظامیہ نے جیل کے اندر ہنگامی حالت نافذ کر کے تمام قیدیوں کو بیرکوں میں بند کر دیا۔ جیل کی بیرونی شاہراہ کو ٹریفک اور عام عوام کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔

مزید : قومی