مانچسٹر ‘پاکستان عوامی تحریک مانچسٹر کے زیر اہتمام ڈنر کا اہتمام

مانچسٹر ‘پاکستان عوامی تحریک مانچسٹر کے زیر اہتمام ڈنر کا اہتمام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (بیورورپورٹ) مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ میں پاکستان عوامی تحریک مانچسٹر کے زیر اہتمام ڈنر کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں صدر عتیق اللہ بٹ ‘ جنرل سیکرٹری محمد ذو الفقار ‘ نائب صدر ریاض احمد ‘ حسن عطا ‘ مبشر صدیق ‘ زاہد بھٹی ‘ کونسلر آفتاب احمد ‘ چوہدری فاروق احمد ‘ چوہدری عثمان پراچہ ‘ حافظ اورنگ زیب ‘ احمد خواجہ ‘ محمد خالد ‘ وقاص احمد ‘ نور السلام ‘ محمد انور ‘ قیصر چشتی ‘ شاہد جنجوعہ اور دیگر معززین بھی شریک ہوئے ۔

مزید :

عالمی منظر -