کیلیفورنیا کے جنگلوں میں لگی آگ سینکڑوں ایکڑ رقبے تک پھیل گئی

کیلیفورنیا کے جنگلوں میں لگی آگ سینکڑوں ایکڑ رقبے تک پھیل گئی

  

کیلیفورنیا (آن لائن) کیلیفورنیا کے جنگل میں لگی آگ رہائشی علاقے تک پھیل گئی، آگ نے سینکڑوں ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ، کیلی فورنیا کے جنگل میں آٹھ سو ایکڑ رقبے پر لگی آگ نے خوفناک شکل اختیار کرلی ہے ،آگ سے تین گھر جل کر راکھ ہوگئے، حکام نے قریبی علاقے سے سینکڑوں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا ہے، ہیلی کاپٹر کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید :

عالمی منظر -