ڈائریکٹر شہزاد چوہدری کی ڈرامہ سیریل”درد“تکمیل کے آخری مراحل میں

ڈائریکٹر شہزاد چوہدری کی ڈرامہ سیریل”درد“تکمیل کے آخری مراحل میں
ڈائریکٹر شہزاد چوہدری کی ڈرامہ سیریل”درد“تکمیل کے آخری مراحل میں
کیپشن: 1

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)ڈائریکٹر شہزاد چوہدری کی ڈرامہ سیریل”درد“تکمیل کے آخری مراحل میںہوگئی ہے۔پی ٹی وی کے لئے بنائی جانے والی ڈرامہ سیریل”درد“کے نمایاں فنکاروں میں سیمی راحیل،اسد ملک،سہیل سمیر،یاسمین حق،فرح طفیل،صلہ ہاشمی،ارم اختر،طاہرہ امام،تیفور خان اور ایمی خان شامل ہیں۔علی جاوید کی ڈائریکشن میں بنائے جانے والے اس ڈرامہ کے پراجیکٹ ہیڈ راﺅ قربان علی ہیں ۔”پاکستان“سے گفتگو کرتے ہوئے راﺅ قربان علی نے بتایا کہ ڈائریکٹر سمیت پوری ٹیم بہت محنت کررہی ہے ۔میری ڈرامہ سیریل کی خاص بات کرداروں کے مطابق فنکاروں کا انتخاب ہے۔

مزید :

کلچر -