ستمبر میں بالی وڈ کی 7 فلمیں مقابلے کےلئے تیار

ستمبر میں بالی وڈ کی 7 فلمیں مقابلے کےلئے تیار

  

 ممبئی ( نیٹ نیوز)ستمبر میں بالی وڈ کی ایک یا دو نہیں بلکہ سات فلمیں مقابلے کے لئے تیار ہیں۔ عام طور پرفلمیں دیوالی ، ہولی ، عید اور دیگر تہواروں پر باکس آفس پر مقابلہ کرتی نظر آتی ہیں ، لیکن ، عام دنوں میں ایسا کم دیکھا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آدتیہ رائے کپور اور پرینیتی چوپڑہ کی ، دعوت عشق ، سونم کپور اور فواد خان کی ، خوبصورت ، انوراگ کشیپ کی اگلی ، ریچا چڈھا کی ، طمانچے ، نیہا دھوپیا اور انوپم کھیر کی ، اکیس توپوں کی سلامی ، شان اور میکا کی ، بلویندر سنگھ فیمس ہوگیا ماضی کے ایکٹر کمل سادھنا کی ڈائریکٹ کردہ ، روور ستمبر کی 19 تاریخ کو سینما گھروں کی زینت بنیں گی۔

مزید :

کلچر -