سٹیج ڈرامہ ”میں اداکارہ بنوں گی“کی پسندیدگی

سٹیج ڈرامہ ”میں اداکارہ بنوں گی“کی پسندیدگی
سٹیج ڈرامہ ”میں اداکارہ بنوں گی“کی پسندیدگی
کیپشن: 1

  

لاہور(فلم رپورٹر)کراچی آرٹس کونسل میں پیش کئے جانے والے سٹیج ڈرامہ ”میں اداکارہ بنوں گی“کو عوام کی بہت بڑی تعداد نے دیکھا اور پسند کیا ۔ڈرامہ کو دیکھنے والوں کے مطابق اس ڈرامہ میں مقصدیت اور پیغام دونوں ہیں۔”میں اداکارہ بنوں گی“میںعبد اللہ فرحت اللہ اور ثانیہ سعید کی پرفارمنس کی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔اس لاجواب سٹیج ڈرامہ کو بہت جلد لاہور میں بھی پیش کیا جائے گا۔

مزید :

کلچر -