تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

  

                            سنگاپور (اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں بدھ کوخام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران نیویارک کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے ستمبر کےلئے اہم سودے34 سینٹ اضافے سے 94.82 ڈالر فی بیرل میں طے پائے گئے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے اکتوبرکےلئے سودے 3سینٹ کی کمی کے ساتھ101.53 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔ ماہرین کے مطابق خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاﺅ کی وجہ سرمایہ کاروں کی طرف سے امریکی فیڈرل ریزرو رپورٹ کا انتظار ہے۔

مزید :

کامرس -