زرعی زمینوں میں نامیاتی مادوں کی کمی دور کرنے کیلئے گوبر کا استعمال کیا جائے :ماہرین

زرعی زمینوں میں نامیاتی مادوں کی کمی دور کرنے کیلئے گوبر کا استعمال کیا جائے ...

  

سرگودھا (اے پی پی) زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ زرعی زمینوں میں نامیاتی مادوں کی مسلسل کمی ہورہی ہے نامیاتی مادوں کی کمی کودوکرنے کیلئے جانوروں کے گوبرکوزمین میںڈالاجائے۔ زرعی زمینوں میں نامیاتی مادے کی مقدارکم از کم 5فیصدہونی چاہیے لیکن پاکستان میں نامیاتی ماد ے کی مقدار خاصی کم ہے

 جوہماری فصلوں کی پیداوارمیں کمی کاباعث ہے ا س کمی کوپوراکرنے کیلئے جانوروں کے گوبراورگرین فیورنگ (سبزکھاد)سے استفادہ کیا جا ئے ا س کی بدولت زرعی زمینوں میں نامیاتی مادوں کی کمی دورکرنے میں مدد مل سکتی ہے ۔

مزید :

کامرس -