ڈیوس کپ ٹائی فائنل، قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 25اگست سے شروع ہوگا

ڈیوس کپ ٹائی فائنل، قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 25اگست سے شروع ہوگا

  

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام ڈیوس کپ ٹائی فائنل کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 25اگست سے پاکستان سپورٹس بورڈ کے ہارٹ کورٹ میں شروع ہوگا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے نائب صدر محمد عارف قریشی کے تربیتی کیمپ میں 6 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا اور انہیں کوچ جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت دیں گے۔

 ڈیوس کپ ٹائی فائنل 12سے 14ستمبر تک تھائی لینڈ میں کھیلا جائےگا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -