تین ملکی سیریز جیت کر ورلڈ کپ کیلئے کامیابی کا سفر شروع کرینگے ٗ مائیکل کلارک

تین ملکی سیریز جیت کر ورلڈ کپ کیلئے کامیابی کا سفر شروع کرینگے ٗ مائیکل ...

  


ہرارے ( نیٹ نیوز )آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ دورہ زمبابوے میں کھیلی جانے والی تین ملکی سیریز میں کامیابی حاصل کرکے اگلے برس کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کے لئے کامیابی کے سفر کا آغاز کریں گے ۔زمبابوے روانگی سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وہ سمجھتے ہیں کہ تین ملکی سیریز انتہائی ٹف ہوگی اور ان میچز میں کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -