مذاکرات خوش آئند ہیں، 48 گھنٹوں میں معاملات حل ہو جائیں گے: سراج الحق

مذاکرات خوش آئند ہیں، 48 گھنٹوں میں معاملات حل ہو جائیں گے: سراج الحق
مذاکرات خوش آئند ہیں، 48 گھنٹوں میں معاملات حل ہو جائیں گے: سراج الحق
کیپشن: Siraj Ul Haq

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ نتیجہ خیز مذاکرات وقت کی اہم ضرورت ہیں، فریقین کا مذاکرات کی میز پر آنا خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق سراج الحق کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل نکالنا ضروری ہے،بہت خوشی کی بات ہے فریقین مذاکرات کی میز پر آ گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی نے اندھیرے میں دیا جلانے کی کوشش کی، امید ہے کہ 48 گھنٹوں میں معاملات حل جائیں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -