سابق آئی جی پولیس رانا مقبول احمد کے سینئر ہیڈ آپریٹر محمد اشرف سب انسپکٹر کی وفات پر اظہار تعزیت

سابق آئی جی پولیس رانا مقبول احمد کے سینئر ہیڈ آپریٹر محمد اشرف سب انسپکٹر کی ...

  

اہور(پ ر) سابق آئی جی پولیس پنجاب رانا مقبول احمد کے سینئر ہیڈ آپریٹر محمد اشرف سب انسپکٹر پنجاب پولیس کی اچانک وفات پر مختلف سماجی سیاسی ودینی علماءمشائخ اہل علاقہ نے پسماندگان سے اظہار تعزیت کی ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے مرحوم محمد اشرف خدمت آدم ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین عامر چشتی، عمران چشتی ڈائریکٹر عامر ہسپتال کے ماموں تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -