محفل ذکرحبیبﷺ

محفل ذکرحبیبﷺ

  

لاہور(پ ر) ”بزم نور“ کے زیر اہتمام آج جمعرات بعد نمازعشاءمحفل ِ ذکر و نعت خوانی دربارِ عالیہ حضرت قبلہ نُوری کھیس والی سرکار قلندر پاک لجپال رحمتہ اللہ علیہ بمقام دربار شریف چھوٹا سیہون شریف نزد کوٹ عبدالمالک شیخوپورہ روڈ لاہور میںمنعقد ہو گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -