منشیات سمگلنگ مقدمہ میں ملزم کو عمر قید کی سزا کا حکم

منشیات سمگلنگ مقدمہ میں ملزم کو عمر قید کی سزا کا حکم

  

لاہور(نامہ نگار)انسداد منشیات عدالت نے 34کلو چرس سمگلنگ کے مقدمہ میں ملوث ملزم حسن گل کو عمر قید کی سزا کا حکم سنا دیا ہے جبکہ ملزم کو ایک لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کے بھی احکامات جاری کئے ہیںتاہم جرمانے کی عدم ادائیگی پر ملزم کو مزید ایک سال قید کی سزا بھگتنا ہوگی۔انسداد منشیات عدالت کے جج نثار احمد نے گزشہ روز مذکورہ کیس کی سماعت کی جس کے بعد فاضل جج نے وکلاءو فریقین کے دلائل سننے کے بعد مذکورہ بالا سزا سنائی ۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔استغاثہ کے مطابق اینٹی نارکوٹکس پولیس نے ملزم کے قبضہ سے 34 کلو چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرنے کے بعد چالان مکمل کرکے عدالت میں پیش کررکھا تھا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -