ڈاکٹر سید سلمان حسن ورچوئل یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر تعینات

ڈاکٹر سید سلمان حسن ورچوئل یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر تعینات
ڈاکٹر سید سلمان حسن ورچوئل یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر تعینات
کیپشن: sulman

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)نامور پی ایچ ڈی اسکا لرڈاکٹر سید سلمان حسن نے ورچوئل یونیورسٹی کے مینجمنٹ سائنسز ڈیپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ پروفیسرکے عہدہ کا چارج سنبھال لیا©۔وہ اس سے قبل ےونےورسٹی کے رےجنل کیمپس مینیجر اور ڈائرےکٹر اےڈمنسٹرےشن کے عہدہ پر تعےنات رہ چکے ہےں۔