ڈی سی او نے کو ہ نور ہاؤسنگ سوسائٹی میں سیوریج کے ناقص انتظامات کا نوٹس لے لیا

ڈی سی او نے کو ہ نور ہاؤسنگ سوسائٹی میں سیوریج کے ناقص انتظامات کا نوٹس لے لیا

  


لاہور ( جنرل رپورٹر)ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے کوہ نور ہاؤسنگ سوسائٹی قینچی میں سیوریج کے ناقص انتظام کے حوالے سے شا ئع ہو نے والی خبرپر سختی سے نو ٹس لیتے ہوئے متعلقہ ٹا ؤن اور ایل ڈبلیو ایم سی کو مذکورہ با لا علا قہ میں فوری طور پر صفائی ستھرائی کا حکم دے دیا ہے۔انہوں نے صفائی ستھرائی کر نے اور سیوریج کا نظام بہتر کر نے کے بعد رپورٹ ڈی سی او آفس میں ارسال کر نے کی ہدایت کی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -