ممبر قومی اسمبلی وحید عالم کا مجیب الرحمن شامی کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ممبر قومی اسمبلی وحید عالم کا مجیب الرحمن شامی کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار ...

  


لاہور (پ ر) مسلم لیگ( ن)کے رکن اسمبلی وحید عالم خان ،ایم پی اے زعیم قادری اور دیگر مسلم لیگی رہنماؤں ڈاکٹر مسز طاہر پرویز،فیصل مجیب شامی،شاہ رخ شریف،گلستان خان،ایوب چوہدری،چوہدری بشیر،غلام نبی طور،اجمل ہاشمی، آصف بیگ، میاں اسلم،فاروق بھٹی،ڈاکٹر صاحب،فراز بٹ،حفیظ،سمیت دیگر لیگی رہنماؤں نے اپنے مشترکہ بیان میں معروف صحافی اور روزنامہ پاکستان کے چیف ایڈیٹر مجیب الرحمن شامی کی ہمشیرہ اور معروف بینکر شہزادشامی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ملال پر گہرے رنج و غم کا اطہار کیا اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی گئی اور مرحومہ محترمہ وسیم اختر کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی و خصوصی دعا کا اہتمام بھی کیا گیا ،

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -