موٹر سائیکلیں چوری کرنے والے گروہ کے سرغنہ سمیت 3 ملزم گرفتار

موٹر سائیکلیں چوری کرنے والے گروہ کے سرغنہ سمیت 3 ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم سیل)اینٹی وہیکلز لفٹنگ سٹاف اقبال ٹاؤن نے شاپنگ سنٹرز، ہاؤسنگ سوسا ئٹیوں ،پلازوں اور دیگر تجارتی مراکز کے باہر سے موٹر سائیکلیں چوری کرنے والے گروہ کے سرغنہ سمیت 3 ملزموں کو گرفتار کر کے ان کی نشاندہی پرلاکھوں روپے مالیت کی چوری شدہ 18عددمو ٹر سائیکلیں اور ماسٹر کیز برآمد کر لی ہیں ۔

مزید :

علاقائی -