مختلف مقامات پر آتشزدگی کے واقعات،لاکھوں کا سامان جل گیا

مختلف مقامات پر آتشزدگی کے واقعات،لاکھوں کا سامان جل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( کرائم سیل)صوبائی دارلحکومت میں مختلف مقامات پر آتشزدگی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا اطلاع ملنے پر فائربریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔بتایا جاتا ہے کہ شاہ جمال روڈ پر واقع فرنیچر کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں لاکھوں روپے مالیت فرنیچر کا سامان جل گیا جبکہ گھوڑے شاہ کے علاقہ میں جنرل سٹور میں آگ لگنے سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔

مزید :

علاقائی -