فیصل آباد حج و عمرہ کے چیف ایگزیکٹو شیخ مشتاق کا حج تربیتی پروگرام23اگست کو وکٹوریہ ہال فیصل آباد میں ہو گا

فیصل آباد حج و عمرہ کے چیف ایگزیکٹو شیخ مشتاق کا حج تربیتی پروگرام23اگست کو ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور کے نامزد حج آرگنائزر فیصل آباد حج و عمرہ کے چیف ایگزیکٹو شیخ مشتاق کا حج تربیتی پروگرام23اگست کو وکٹوریہ ہال فیصل آباد میں ہو گا تمام عازمین سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -