عازمین حج کی آمدشروع ہو گئی،چین،جنوبی افریقہ کی پروازیں سعودی عرب پہنچ گئیں

عازمین حج کی آمدشروع ہو گئی،چین،جنوبی افریقہ کی پروازیں سعودی عرب پہنچ گئیں

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) حج2014ء سعودیہ میں عازمین حج کی آمدشروع ہو گئی،چائنہ،ساوُتھ افریقہ کی فلائٹس سعودی عرب پہنچ گئیں، پاکستان سے حج اپریشن 27اگست سے شروع ہو رہا ہے جو 28ستمبر تک جاری رہے گا۔

مزید :

صفحہ آخر -