وزیراعلیٰ کا کوٹ لکھپت میں مبینہ بداخلاقی کے بعد لڑکی کو قتل کرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ کا کوٹ لکھپت میں مبینہ بداخلاقی کے بعد لڑکی کو قتل کرنے کے واقعہ کا ...

  

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں مبینہ زیادتی کے بعد لڑکی کو قتل کرنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔

مزید :

صفحہ آخر -