شاہدرہ ، دو مو ٹر سائیکلوں میں تصادم سے 27سالہ نو جوان جاں بحق

شاہدرہ ، دو مو ٹر سائیکلوں میں تصادم سے 27سالہ نو جوان جاں بحق
شاہدرہ ، دو مو ٹر سائیکلوں میں تصادم سے 27سالہ نو جوان جاں بحق
کیپشن: yousaf
شاہدرہ ، دو مو ٹر سائیکلوں میں تصادم سے 27سالہ نو جوان جاں بحق
کیپشن: brother
شاہدرہ ، دو مو ٹر سائیکلوں میں تصادم سے 27سالہ نو جوان جاں بحق
شاہدرہ ، دو مو ٹر سائیکلوں میں تصادم سے 27سالہ نو جوان جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم سیل)شاہدرہ ٹاؤن کے علاقہ میں دو مو ٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجہ میں 27سالہ نو جوان جاں بحق ہوگیا ۔لواحقین کی طرف سے قانو نی کا روائی نہ کر نے کی درخواست پر لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی ۔تفصیلا ت کے مطابق کو ٹ خواجہ سعید کا رہائشی یوسف شاہدرہ ٹاؤن کے علاقہ کالاخطائی روڈ پر جا رہا تھا کہ سامنے سے آنے والے مو ٹر سائیکل سے ٹکرا گیا جس کو فوری طبی امداد کے لئے سروسز ہسپتال لے جا یا گیا جہاں وہ زخموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دم توڑ گیا ۔مو ت کی اطلا ع گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا اہل خانہ دھاڑیں ما ر مار کر روتے رہے ۔مرحوم کے بھا ئی فیاض نے روز نامہ’’ پاکستان‘‘ سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ مر حوم دوسروں کا خیال کر نے والے تھا ،ہم نے اس کی موت کو اللہ کی رضا سمجھ کر قبول کیا ہے ،ہم ملزم کے خلاف کسی قسم کی کا روائی نہیں کر نا چا ہتے۔

مزید :

علاقائی -