شفیق آ با د ،تیز ر فتا ر کا ر نے 35سا لہ خا تو ن کو کچل د یا ، کا ر سوا ر فرا ر

شفیق آ با د ،تیز ر فتا ر کا ر نے 35سا لہ خا تو ن کو کچل د یا ، کا ر سوا ر فرا ر

  

لا ہور (کرا ئم سیل ) شفیق آ با د کے علاقہ میں تیز ر فتا ر کا ر نے 35سا لہ خا تو ن کو کچل د یا اور کا ر سوا رموقع سے فرا رہو گیا ۔ پو لیس نے خا تو ن کی شناخت نہ ہو نے پر نعش پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ میں جمع کروا دی اورمقد مہ نمبر 731/14در ج کر کے تفتیش کا آ غا زکردیا ہے ۔تفصیلا ت کے مطا بق بند رو ڈ شفیق آ باد کے علاقہ میں تیز ر فتا ر کرو لا کا ر نے سڑ ک عبو ر کر تے ہو ئے 35سا لہ خاتو ن کو ٹا ئرو ں تلے کچل کرشد ید زخمی کردیا اورکا ر سوا ر موقع سے فرا ر ہو گیا ۔اطلا ع ملنے پر ر یسکیو ٹیم نے زخمی خا تو ن کو طبی امدا د کے لئے میو ہسپتا ل پہنچا یا جہا ں ڈاکٹرو ں نے مو ت کی تصد یق کردی ،پو لیس نے شناخت نہ ہو نے پر نعش کو مردہ خانہ میں بھجوا کر تفتیش کا آغا زکردیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -