مکان کے تنازع پر نوجوان نے بڑے بھائی کو آہنی راڈ مار کر زخمی کر دیا

مکان کے تنازع پر نوجوان نے بڑے بھائی کو آہنی راڈ مار کر زخمی کر دیا

  

لا ہور (کرا ئم سیل )مصر ی شا ہ کے علاقہ میں 5مر لہ مکا ن کے تنا زع پر چھو ٹے بھا ئی نے ر نگ سا ز بڑ ے بھا ئی کو آ ہنی را ڈ ما ر کر شد ید زخمی کر د یااور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔ اہل علاقہ اور د یگر ر شتہ دا رو ں نے زخمی کوطبی امدا د کے لئے میو ہسپتا ل پہنچا یا جہا ں ڈاکٹرو ں کے مطا بق حا لت تشویشنا ک ہے ۔ پو لیس کا مقد مہ در ج کر نے سے انکا ر اور مبینہ طور پر ر شو ت کا تقاضہ ۔تفصیلا ت کے مطا بق مصر ی شا ہ مین با زار کا ر ہا ئشی 28سا لہ احسن ر نگ سا ز کا کا م کر تا ہے ۔پو لیس کے مطا بق جا ئیدا دکے تنا زع پر گزشتہ روز با برکی اپنے بڑ ے بھا ئی کے سا تھ تلخ کلامی ہو گئی جس پر ملزم با بر نے طیش میں آ کر احسن کو آ ہنی را ڈ ما ر کر شد ید زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔چیخ و پکا ر کی آوا ز سن کر اہل علاقہ اور د یگر ر شتہ دا ر احسن کے گھر پہنچے اور طبی امدا د کے لئے میو ہسپتا ل پہنچا یا جہا ں طبی امدا ددی جا ر ہی ہے ۔ڈاکٹرو ں کے مطا بق زخمی کی حا لت نا زک ہے خو ن زیا دہ بہہ گیا ہے ،کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہے ۔زخمی احسن کے کزن ملک ا حسا ن نے بتا یا کہ پو لیس والے مقد مہ در ج کر نے کے بجا ئے ر شو ت کا تقاضہ کر تے ہیں ۔ اس حو الے مصر ی شا ہ پو لیس کا کہناہے کہ ر شو ت وا لی با ت میں کو ئی صدا قت نہیں ہے، در خواست مو صو ل ہو نے پر کا رروا ئی کا آ غازکردیا جا ئے گا ۔ 

مزید :

علاقائی -