جمہوریت سے یکجہتی کیلئے وکلاءآج ملک گیر ہڑتال کریں گے

جمہوریت سے یکجہتی کیلئے وکلاءآج ملک گیر ہڑتال کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( نامہ نگار خصوصی ) وکلا جمہورت کی بقاءکیلئے آج ملک بھر میں ہڑتال کریں گے ۔ لاہور ہائیکورٹ بار کے سیکرٹری میاں احمد حسین چھچھر کے مطابق ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ جمہوریت اور جمہوری اداروں کے استحکام کیلئے کیا گیا ہے ، ہڑتال کے دوران وکلاءبرادری جمہوریت سے یکجہتی کا اظہار کرے گی ۔

مزید :

صفحہ اول -