کچھ لو کچھ دو،کچھ باتیں مان لی جائینگی ، مذاکرات کے ماحول کے بعد چہ مگوئیاں

کچھ لو کچھ دو،کچھ باتیں مان لی جائینگی ، مذاکرات کے ماحول کے بعد چہ مگوئیاں

  

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے حکومت کی کمیٹی کے ساتھ مذاکرت کرنے کے بیان اور حکومتی کمیٹی کے ساتھ ان کی نامزد کردہ کمیٹی کے مذاکرت شروع ہونے کے بعد ملک میں ےہ خبریں گردش کرنا شروع ہو گئی ہیں کہ اب کچھ لو اور کچھ دو مطلب کچھ مطالبات ان کے مان لئے جائیں گے اور ان کے ساتھ ماضی میں سال 2012میں پیپلز پارٹی کی حکومت کی طرح کوئی معاہدہ کرکے انہیں باعزت طور پر واپس لاہور بھیج دیا جا ئے گا ۔

مزید :

صفحہ اول -