آزادی ، انقلاب دھرنے ،شرکاءنے اسلام آباد کا قدرتی حسن تباہ کر دیا

آزادی ، انقلاب دھرنے ،شرکاءنے اسلام آباد کا قدرتی حسن تباہ کر دیا
آزادی ، انقلاب دھرنے ،شرکاءنے اسلام آباد کا قدرتی حسن تباہ کر دیا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) آزادی و انقلابی مارچ نے اسلام آباد کے قدرتی حسن کو تباہ برباد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزادی و انقلابی مارچ کے کارکنوں کی بڑی تعداد اسلام آباد کے درختوں کو کاٹ کر ڈنڈے بناتے رہے جس سے آبپارہ اور گردونواح کے جنگلات کا حصہ بری طرح متاثر ہوا ہے ۔ وفاقی دارلحکومت کی سب سے بڑی خوبصورتی یہاں کے سرسبز شاداب درخت ہیں جنہیں آزادی اور انقلاب کے کارکن توڑ کر اپنے جھنڈوں کے لئے ڈنڈے بناتے رہے اور تاحد نگاہ آزادی اور انقلاب کے کارکن بندروں کی طرح درختوں پر چڑھے نظر آرہے تھے۔

مزید :

ماحولیات -