600 ٹن شامی کیمیائی مواد کی تلفی مکمل

600 ٹن شامی کیمیائی مواد کی تلفی مکمل
600 ٹن شامی کیمیائی مواد کی تلفی مکمل

  

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم نے امریکی جہاز کیپ رے پر 600 ٹن شامی کیمیائی مواد کی تلفی کے عمل کی تصدیق کی ہے۔ تنظیم کے سربراہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کو 60 دن کی معینہ مدت سے قبل تلف کیاگیا ہے۔ اب جہاز کیپ رے جرمنی اور فن لینڈ روانہ ہوگا جہاں کیمیائی ہتھیاروں کی تلفی کے نتیجے میں پیدا ہونےوالے مواد کو کارخانوں میں تلف کیاجائے گا۔

مزید :

بین الاقوامی -