لندن:کنٹینر میں سمگل کیے جانے والے 15 افراد برآمد

لندن:کنٹینر میں سمگل کیے جانے والے 15 افراد برآمد
لندن:کنٹینر میں سمگل کیے جانے والے 15 افراد برآمد

  

لندن (ویب ڈیسک ) برطانوی پولیس نے ایک کنٹینر سے 15افراد کو بر آمد کیا ہے جن کا تعلق کشمیر اور افریقی ملک اریٹیریا سے ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان افراد کو ایک جرمن ڈرائیور برطانیہ پہنچانے کی غرض سے یورپ سے برطانیہ لایا تھا۔ پولیس نے کارروائی کر کے ایک خاتون اور پندرہ سالہ بچے سمیت تمام افراد کو قابو کر کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -