پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کادبئی میں اجلاس، اندرونی کہانی سامنے آگئی

پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کادبئی میں اجلاس، اندرونی کہانی سامنے ...
پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کادبئی میں اجلاس، اندرونی کہانی سامنے آگئی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے دبئی میں ہونیوالے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہیں ۔ ذرائع نے انکشاف کیاکہ سی ای سی کے اراکین نے متفقہ طورپر فیصلہ کیاکہ مسلم لیگ ن ہی سیاسی انتشار کی ذمہ دارہے اور تمام مسائل بھی اُسے ہی حل کرنے ہیں جبکہ کچھ اراکین نے وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا بھی مشورہ دیا ۔ ذرائع نے بتایاکہ بلاول ذرداری بھٹو کاکہناتھاکہ مذاکرات کے ذریعے ہی جمہوری عمل جاری رکھناچاہیے ۔

مزید :

کراچی -اہم خبریں -