مسلسل خطابات ،عمران خان کا گلا خراب

مسلسل خطابات ،عمران خان کا گلا خراب
مسلسل خطابات ،عمران خان کا گلا خراب

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے دھرنے سے مسلسل خطابات کے باعث عمران خان کا گلا خراب ہوگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق اپنے کارکنوں سے خطاب میں انہیں دشواری پیش آرہی تھی اور دوران خطاب ان کی آواز کئی بار بیٹھ گئی تھی ۔

مزید :

اسلام آباد -