سعودی فر مارواشاہ عبداللہ بھی ڈاکٹر بن گئے

سعودی فر مارواشاہ عبداللہ بھی ڈاکٹر بن گئے
سعودی فر مارواشاہ عبداللہ بھی ڈاکٹر بن گئے

  

ریاض (ویب ڈیسک) مصر کی جامع الازہر یونیورسٹی نے سعودی شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دیدی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق الازہر یونیورسٹی کے مفتی اعظم شیخ احمد محمد الطیب نے کہا کہ سعو دی فرما نرواشاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دنیا بھر میں ان کی اسلام اور مسلمانوں کیلئے بے پایاں خدمات کے صلہ میں دی گئی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -