پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ

پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ
پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میران شاہ (ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوا، حادثے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور طیارے کا ملبہ اپنے قبضے میں لے لیا ہے ۔ طیارہ ہوٹل سکاﺅٹ کیمپ سے علاقے کی سرچنگ کیلئے پرواز کر رہا تھا کہ اچانک گر کر تباہ ہوگیا۔

مزید :

وزیرستان -