کینیڈا : پاکستانی ڈاکٹر دہشت گردی کے مقدمے سے بری ہو گیا

کینیڈا : پاکستانی ڈاکٹر دہشت گردی کے مقدمے سے بری ہو گیا
کینیڈا : پاکستانی ڈاکٹر دہشت گردی کے مقدمے سے بری ہو گیا

  

اوٹاوا (ویب ڈیسک) کینیڈا میں پاکستانی ڈاکٹر دہشت گردی کے مقدمے سے بری ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق 31 سالہ ماہر مرض شناس خرم شیر کو کینیڈین پولیس نے 2010ءمیں دیگر دو افراد کے ساتھ حراست میں لیا تھا اور ان پر دہشت گردوں کی معاونت کا الزام تھا جسے انہوں نے مسترد کردیا تھا۔ جسٹس چارلز ہیک لینڈ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ خرم شیر جہادیوں کے لئے ہمدردی رکھتے ہیں لیکن اس بات کے ٹھوس شواہد موجود نہیں کہ وہ شدت پسند تنظیم میں شمولیت کا ارادہ رکھتے تھے۔خرم شیر کینیڈا میں دہشت گردی کے مقدمے سے بری ہونے والے پہلے شخص ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -